مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زیدالنہیان بھارت پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔امارات کے ولیعہد تین روزہ دورے پر بھارت پہنچے ہیں جہاں اس نے بھارتی وزير اعظم مودی کے ساتھ ملاقات میں توانائی ، معیشت، اورسکیورٹی کے شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے پر بات چیت کی ہے۔
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زیدالنہیان بھارت پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
News ID 1861753
آپ کا تبصرہ